نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اظہار کیا۔
مظاہروں میں شامل لوگوں نے کشمیری عوام پر ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے اس علاقے میں جاری حملوں اور تشدد کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے مظاہرہ کر رہے لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے فائر کئے اور پلاسٹ ...
اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 5000 سے زائد فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کی جیلوں میں بغیر چارج شیٹ یا مقدمے کے بند فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 5000 سے زائد فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر ہیں۔
العالم ٹی وی چینل کے مطابق، بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں میں دو قیدی بھائی ایسے ہیں ...
اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عوام سے مظاہروں کی اپیل کی ہے۔ الوقت - بحرین کے چودہ فروری نامی اتحاد نے ملک کے ممتاز شیعہ رہنما سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عوام سے مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بحرین کے چودہ فروری نامی اتحاد نے جمعرات کو عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما ...
اظہار یکجہتی کا دن قرار دیا ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اس سال عاشور کے دن کو یمنی عوام سے ہمدردی اور اظہار یکجہتی کا دن قرار دیا ہے۔
بیروت میں نویں محرم کی رات مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعلان کیا کہ عاشور کے دن ...
اظہار کیا ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے دنیا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انٹونیو گٹیریس نے جنگوں اور دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سے نمٹنے کے لئے پوری دنیا کے ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی ضروری ہے۔
اقوام متحدہ میں عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے ...
اظہار یکجہتی کے مقصد پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو کشمیر ڈے منایا جاتا ہے۔
کشمیر ڈے کے موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم دونوں نے پیغامات جاری کئے۔ ممنون حسین اور میاں محمد نواز شریف نے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ بحران کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن قائم ہونا ممکن نہیں ہے۔ دونوں پاکستانی رہن ...
اظہار یکجہتی پر زور دیا۔
سنیچر کو یہ مظاہرے مصلی، دیۃ، نویدرات، كرزكان، البلاد القدیم، ابو سبع، الشاخورۃ، سار اور سنابس میں منعقد ہوئے جن میں عوام نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی۔ ان میں سے کچھ قصبوں میں بحرینی عوام نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر اپنا غصہ ظاہر کیا۔
اسی طرح بحرینی عوام &n ...
اظہار یکجہتی کی خلاف ورزی کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فرانسوا اولاند نے یورپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکی کی درخواست پر ان کو مشترک موقف اختیار کرنا چاہئے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانس کی حکومت کو اس طرح کے مظاہرے کے انعقاد کو روکنے کی کوشش کرنی چاہئے تھی۔ ...
اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید مظاہرے کئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے سنیچر کو ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کرکے تین بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔
بحرینی عدالت نے جمعرات کو ملک ک ...